مرغے کی آنتیں سر پر باندھیںسر کی چوٹ کا علاجقسط نمبر 3 سر کی چوٹ ایک پارچہ (ٹکڑا) گوشت کا لے کر اس پر ہلدی باریک پیس کر چھڑک کر‘ نیم گرم کر کے باندھو نہایت مفید ہے۔ اگر سر کی چوٹ میں بیہوشی ہو جائے تو فوراً ایک مرغ ذبح کر کے اس کے پیٹ کی الائش نکال کر گرم گرم سر پر باندھو بہت جلد ہوش آ جائے گا۔ ( بحوالہ : بہشتی زیور نواں حصہ صفحہ نمبر 50 ، مطبوعہ: تاج کمپنی لاہور ) حلال حرام جائز نا جائز اور شریعت ہم سے زیادہ ہمارے بڑے جانتے ہیں Please leave this field emptyہماری ویب سائٹ کو سبسکرائب کرنے اور اپ ڈیٹس حاصل کرنے کیلئے اپنا نام اور ای میل ایڈریس درج کریں آپ کا نام؟ * ای میل ایڈریس * نوٹ: ہم غیر متعلقہ مواد شیئر نہیں کرتے اپنی سبسکرپشن کی تصدیق کیلئے اپنا Inbox یا Spam فولڈر دیکھیں