کیا شیخ الوظائف کے وظائف کی کوئی سندبھی ہے؟
Akabir Par Aitmad
مستند حوالہ جات جانیے اس ویب سائٹ پر
عبقری کا پیغام
اعمال سے پلنے، بننے اور بچنے کا یقین
البركة مع اكابركم
برکت تمہارے بڑوں کے ساتھ ہے
(صحيح ابن حبان: 559)
عبقری کے من گھڑت وظائف اور اس میں شائع ہونے والی جنات کی دیومالائی خود ساختہ کہانیوں کا بھانڈا پھوڑنے والی ویب سائٹ
شیخ الوظائف کا حلیہ اکابرؒ کی نظر میں
- عباء اور گڈری بغیر شملہ کے پگڑی
شیخ الوظائف کا عباء یا گدڑی تیز نیلے رنگ کی، بعض اوقات گلے میں کالے رنگ کی تین مالا والی تسبیح اور کالی پگڑی بغیر شملہ کے کیا یہ کسی با کمال بزرگ، اکابرین، علماء، مفتیان کرام سے ثابت ہے؟ یا شیخ الوظائف کی اپنی ایجاد اور فیشن ہے ؟


ریشمی کپڑے پرتعویذ لکھنے کے ثبوت اکابرینؒ کا انوکھا عمل
اکابرینؒ کی کتب میں کپڑے، ریشم اور کتان پر لکھے جانے والے ان قرآنی تعویذات اور روحانی اعمال کے بہت سے فوائد منقول ہیں۔ جو شخص جس مراد کی نیت سے ان مستند اعمال کو اختیار کرے گا وہ پوری ہوگی، ہر ضرورت پوری، رزق و تجارت میں برکت، عزت و رتبہ کا عروج، سر درد، نکسیر اور تمام امراض سے شفا، گمشدہ کی واپسی، بچوں کی نظرِ بد سے حفاظت، اور ظالم دشمن کے شر سے نجات ملے گی۔ اہل حدیث، دیوبندی، بریلوی اور اہل تشیع کے معتبر ترین علماء کے مستند حوالہ جات کے ساتھ تمام اعمال اس پوسٹ میں فراہم کیے گئے ہیں۔
عبقری کا نورانی حفاظتی کڑا
- دین اورشریعت کیا کڑا پہننے کی اجازت دیتی ہے؟
عبقری نے لاعلاج سسکتے مریضوں کی صحت یابی کیلئے اکابر ؒ کاآزمودہ نورانی عمل دکھی مخلوق خدا کیلئے عام کردیا۔تانبے کا کڑا جس پر خاص نورانی حروف لکھے ہوئے ہیں جو لاعلاج مرض کو چند ہی دنوں میں جڑ سے اکھاڑ کر رکھ دیتے ہیں۔اسلام حلال وحرام کے حوالے سے نہایت حساس مذہب ہے لیکن بوجہ مجبوری زندگی بچانے کو واجب قرار دیا اوربعض ممنوعہ چیزوں کوبھی حلال کر دیا۔آئیے پیارے آقا ﷺ کی زندگی سے اس کا جائزہ لیتے ہیں۔
اکثر و بیشتر پوچھے جانے والے سوالات
کیا شیخ الوظائف کے وظائف کی کوئی سند ہے؟
عبقری کے من گھڑت وظائف اور اس میں شائع ہونے والی جنات کی دیو مالائی خود ساختہ کہانیوں کا بھانڈا پھوڑنے والی ویب سائٹ!
دین اورشریعت کیا کڑا پہننے کی اجازت دیتی ہے؟
تانبے کا کڑا جس پر خاص نورانی حروف لکھے ہوئے ہیں جو لاعلاج مرض کو چند ہی دنوں میں جڑ سے اکھاڑ کر رکھ دیتے ہیں۔اسلام حلال وحرام کے حوالے سے نہایت حساس مذہب ہے لیکن بوجہ مجبوری زندگی بچانے کو واجب قرار دیا اوربعض ممنوعہ چیزوں کوبھی حلال کر دیا۔آئیے پیارے آقا ﷺ کی زندگی سے اس کا جائزہ لیتے ہیں۔
عبقری کا نورانی حفاظتی کڑا
عبقری کے من گھڑت وظائف اور اس میں شائع ہونے والی جنات کی دیو مالائی خود ساختہ کہانیوں کا بھانڈا پھوڑنے والی ویب سائٹ!
جنات کا پیدائشی دوست
عبقری کے من گھڑت وظائف اور اس میں شائع ہونے والی جنات کی دیو مالائی خود ساختہ کہانیوں کا بھانڈا پھوڑنے والی ویب سائٹ!