مولانا محمد از ہر صاحب لکھتے ہیں : استخارہ کرنے اور خواب میں اپنا معاملہ دیکھنے کیلئے 1100 مرتبہ الرَّحِيمُ ” پڑھیں۔ پھر 500 روپے کی شیرینی بچوں میں تقسیم کرتے ہوئے یہ نیت کریں کہ اس کا ثواب اولیاء اللہ رحمہ اللہ کو پہنچے۔ کسی پرچے پر الرَّحِیم “ لکھ کر اپنے سر کے نیچے رکھ کے سوجائیں، خواب میں معاملہ معلوم ہو جائے گا۔
(بحوالہ کتاب: مجربات اکابر صفحہ 201 ناشر : ادارہ تالیفات اشرفیہ چوک فواره ملتان )
