مولانا سید محمود صندلی مدظلہ لکھتے ہیں : بڑے بڑے امراض سے بچنے کیلئے روزانہ فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان تمام حروف تہجی (الف سے لے کری تک ) 41 مرتبہ پڑھیں اور ہر دفعہ الف سے ی تک ایک ہی سانس میں پڑھیں۔41 مرتبہ پڑھنے کے بعد اپنے اوپر دم کرلیں۔
(بحوالہ کتاب : تحفه صندلیہ صفحہ 44 ناشر: مکتبہ ابن مبارک حق اسٹریٹ ، اردو بازار، لاہور )
