بہترین نوکری حاصل کرنے کیلئے 4 علما کا ازمودہ شرطیہ عمل

قسط نمبر 96

اکابر پر اعتماد
بہترین نوکری حاصل کرنے کیلئے 4 علما کا ازمودہ شرطیہ عمل

جولوگ کہتے ہیں کہ عبقری میں دیے جانے والے وظائف کی کوئی سند نہیں ہوتی کیا عبقری پر وحی نازل ہوتی ہے کہ فلاں وظیفے کا فلاں فائدہ ہے ؟ ایسے تمام احباب کی خدمت میں گزارش ہے کہ اپنے دل میں چھپے ہوئے شہبات دُور کر کے یہ یقین پختہ کر لیں کہ حضور سرور کونین میانہ کی ختم نبوت کے صدقے وحی کا سلسلہ ہمیشہ کیلئے بند ہے۔ الحمدللہ عبقری کے تمام قارئین کو اس بات پر قلبی اطمینان حاصل ہے کہ عبقری میں صرف وہی وظائف دیے جاتے ہیں ، جو سالہا سال سے ہمارے اکابر و اسلاف رحمہم اللہ کے تجربات سے ثابت ہیں ۔ ان وظائف کو پڑھ کے ہمارے تمام اکابر و اسلاف نہ خود مشرک ہوئے، نہ ہی ان کے ذریعے کسی اور کو شرک و بدعت کے جراثیم لگے ۔ بلکہ عین ایمان کی حالت میں ان کی زندگی گزری اور خالص ایمان ہی کی حالت میں وہ دنیا سے رخصت ہوئے لیکن جاتے جاتے اپنے پیچھے ان وظائف کی صورت میں ہمارے لیے انمول جواہرات چھوڑ گئے ۔ بس ضرورت اس بات کی ہے کہ خدارا اپنی مصروفیات سے تھوڑا وقت نکال کر اپنے اُن اکا بر و اسلاف کے متعلق معلومات حاصل کریں، جن کے ذریعے ہم تک دین چلا آرہا ہے۔ اگر اتنی فرصت ممکن نہیں تو پھر اعتماد رکھیں کہ ان شاء اللہ عبقری کے ذریعے ایسی کوئی چیز نہیں پھیلائی جاتی ، جو شریعت سے ٹکراتی ہو ۔ مثلاً چند برس پہلے عبقری میں روزگار کی پریشانیوں سے بچنے رشتوں کی بندش توڑنے اور اچھی جگہ نوکری حاصل کرنے کیلئے سورۃ اضحی میں آنے والے کان پر 9 مرتبہ یا کریم
پڑھنے کا ایک عمل شائع ہوا۔ کچھ لوگوں کیلئے یہ عمل نیا تھا لیکن اہل علم جانتے ہیں کہ اس عمل کو مولانا الیان باید تشکری ای داخل مایا علیم ) نے مشکلات کے حل کیلئے اکسیر المجرب لکھا ہوا در دار السلام ہے (دیکھیں کتاب : پریشانیوں کا شرعی علاج ، صفحہ 11 ناشر: گاباسنز، اردو بازار، کراچی) یہی عمل بقیه السلف حضرت ملاقا تیرے پاس پانچوی در حالے نے بے روزگاری کے خاتمے کیلئے پڑ تا ثیر قرار دیا ہے (دیکھیں کتاب : بکھرے موتی ،صفحہ 84 ناشر بلسم پیلی کیشنز ، 40 اردو بازار، لاہور ) اسی عمل کو علان حان اقبال کریمی صاحب نے ملازمت کے حصول کیلئے شرطیہ عمل قرار دیا ہے (دیکھیں کتاب : وظائف الصالحین ، صفحہ 160 پسند فرموده: شیخ الحدیث ڈاکٹر شیر علی صاحب، مولانا عبد العزیز صاحب اور مفتی حمید اللہ جان صاحب، ناشر: مکتبہ شہید اسلام، لال مسجد، اسلام آباد) روحانی اسکالر مجید حول حسین مهدی صاحب نے بھی اسی ترتیب اور اس تعداد کے مطابق یہ وظیفہ نوکری حاصل کرنے کیلئے مجرب قرار دیا ہے (دیکھیں کتاب: اسلامی وظائف کا انسائیکلو پیڈیا صفحہ 134 پسند فرمودہ: مولانا محمد
مظہر جامعہ اشرف المدارس کراچی، ناشر: ربانی پبلی کیشنز، دھرم پورہ لاہور )

عبقری کا پتہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025