تسبیح خانہ میں اربوں مرتبہ پڑھے جانے والے درود کی سندی حیثیت

تسبیح خانہ سے جڑے لاکھوں سے زائد لوگوں میں سے ہر شخص کو یہ تعلیم ہے کہ کم از کم روزانہ صبح و شام 100 مرتبہ اس درود پاک کو پڑھنے کا اہتمام کریں تسبیح خانہ میں بھی اربوں سے زائد مرتبہ یہ درود پڑھا جا چکا ہے آج اکابر پر اعتماد کے دوستوں کیلئے اس دورہ پاک کی سندی حیثیت نقل کی جاتی ہے جس سے آپ کو انداز ہ ہو گا کہ یہ در و دکتنا با کمال ہے۔ ایک شخص حضورا نو رسل السلام کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ صلی نما یہ تم نے انھیں اپنے اور صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے درمیان بٹھا لیا۔ اس سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو تعجب ہوا کہ یہ کون ذی مرتبہ ہے! جب وہ چلا گیا تو حضور پاک سی سی ایم نے فرمایا: یہ جب مجھ پر درود پاک پڑھتا ہے تو یوں پڑھتا ہے: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ كَمَا تُحِبُّ وَتَرْضَى لَه القول البدیع ، الباب الاول، ص ۱۲۵)

محترم ناظرین اور لکھا آپ نے تلی خانہ میں خیر و برکت حاصل ہونے کی اصل وجہ یہی مسنون اعمال ہیں۔۔۔!

عبقری کا پتہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025