شیخ الوظائف حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی دامت برکاتہم العالیہ گزشتہ دنوں سفر کے ارادہ سے ائیر پورٹ تشریف لے گئے۔ جہاں مقامی ائیر لائن کے جہاز پر واضح الفاظ میں يَا رَقِيبُ يَا حَفِيظٌ “ لکھا ہوا دیکھا، معلومات لینے پر معلوم ہوا کہ یہ الفاظ جہاز کی حفاظت کیلئے لکھے گئے ہیں۔ محترم قارئین ! ساری
سائنسی ٹیکنالوجی کے باوجود آخر یہ اسم الہی جہاز پر کیوں لکھے گئے؟ اس کا مطلب ہے کہ حضرت شیخ الوظائف دامت برکاتہم العالیہ لوگوں کو غلط راہوں پر نہیں بلکہ اللہ اور اس کے
رسول صلی السلام کی سچی راہوں پر چلا رہے ہیں۔
یادر ہے ! حفاظت کا یہ وظیفہ پچھلے کئی برس سے حضرت شیخ الوظائف دامت برکاتہم العالیہ لوگوں کو عنایت فرمارہے ہیں
يَا حَافِظُ يَا حَفِيظُ يَا رَقِيبُ يَا وَكِيلُ يَا سَلَامُ )
بحوالہ کتاب: گنجنیه اسرارس 59.27 ناشر : بیت الکلمت ضلع سهار پوریوینی بحوالہ کتاب: اشرف العملیات بص 430، ناشر: عمران بک ڈ پر جو کابائی پسنش اکستنشن دیلی
بحوالہ کتاب: عملیات اکابر ص 76,75 ناشر : اقرا قرآن کمپنی، غزنی سریت اردو بازار لاہور بحوالہ کتاب: جامع الوظائف ص 103 ناشر : اقراقرآن کمپنی فزونی سٹریٹ اردو بازار لاہور
بحوالہ کتاب : خزينة الاسرار ص 979، ناشر : المکتبہ الجیب، نیو سلطان آباد منگھو په کراچی