حور مین سے فوری شادی اور پرسکون زندگی کے خواہشمند افراد ضرور پڑھیں

تسبیح خانہ کا عزم ہے کہ دکھی انسانیت کو اللہ کریم اور اس کے حبیب صلی یہ تم کے در سے جوڑ دیا جائے تسبیح خانہ میں یومیہ پڑھی جانے والی کتاب ”سنت کا نور ہر بلا دور“ سے ایک دعا پیش خدمت ہے پڑھیں اور جنت میں حورعین کے ساتھ اپنے نکاح کی تقریب منعقد کروائیں اللہ کریم کی رحمت سے اکابر پر اعتماد کے تمام دوستوں کوا س دعوت میں ضرور شریک کریے گا۔۔۔!

آپ صلی الیہ امام نے حضرت علی کو یہ کلمات پڑھنے کی تلقین فرمائی اور چھ انعامات ملنے کا تذکرہ فرمایا :

(۱) شیطان اور اسکے لشکر سے حفاظت ۔

(۲) جنت میں اسے قنطار (اُحد پہاڑ سے زیادہ) اجر۔

(۳) ابرار جیسا بلند مرتبہ عطا کرینگے۔

(۴) حور عین سے اسکی شادی۔

(۵) بارہ ہزار فرشتے پھیلے ہوئے باریک چمڑے پر اسکا ثواب لکھیں گے اور قیامت کے دن لے کر اس شخص کیلئے حاضر ہوں گے۔

(۶) اتنا اجر ہے گویا اس نے تورات، انجیل ، زبور اور قرآن کو پڑھا۔ مقبول حج عمرہ کا ثواب دیتے ہیں اور اس دن یا رات یا مہینہ میں مر گیا تو شہدا کی مہر اس پر لگا دی جائیگی ۔ ( تفسیر قرطبی)

ہے ناں اکابر پر اعتماد کا کمال ۔ ۔ ۔ جس میں بتائے گئے اکابر پر اعتماد اعمال سے جنت بن گئی آپ کیلئے میرج ہال °

عبقری کا پتہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025