1 – حضرت پیران پیر شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: کہ جو شخص اس آیت کو لکھ کر اپنے پاس رکھے اور ہر نماز کے بعد 3 مرتبہ پڑھتا رہے، اللہ تعالیٰ اس پر روزی کے دروازے کھول دیتا ہے : اللهُ لَطِيفٌ بِعِبَادِهِ يَرْزُقُ مَن يَشَاءُ وَهُوَ الْقَوِيُّ الْعَزِيزُ
(بحوالہ کتاب: تحفہ قلندری صفحه 115 ناشر : جہا نگیر بک ڈپولاہور، ملتان، کراچی)
2- امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ روزانہ فجر کی نماز کے بعد یہ وظیفہ 40 مرتبہ پڑھا کرتے تھے:
يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيْتُ أَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلَّهُ وَلَا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ
(بحوالہ کتاب: سوانح مولانا د او د غر نبوی صفحہ 210 ناشر : قاران اکیڈمی، قذافی اسٹریٹ، اردو بازار لاہور )
