دوا جو دنبل کو پکا وے:
السی اور میتھی کے بیج، املی کے بیج، کبوتر کی بیٹ سب دوائیں 10، 10 ماشہ کوٹ چھان کر اڑھائی تولہ پانی اور اڑھائی تولہ دودھ میں پکائیں، گاڑھا ہو جاوے پھر نیم گرم باندھیں اور پیپل کے تازہ پتے اور پان کو گرم کر کے باندھنا بھی پھوڑے کو پکا دیتا ہے۔
(بحوالہ: بہشتی زیور نواں حصہ صفحہ نمبر 46، مطبوعہ: تاج کمپنی لاہور)
حلال حرام، جائز ناجائز اور شریعت ہم سے زیادہ ہمارے بڑے جانتے ہیں۔
