کیا حقیقتاً جنات لیموں سے گھبراتے ہیں؟

شیخ قاضی علی بن حسن خلعی رحمۃ اللہ علیہ کی سوانح حیات میں واقعات موجود ہیں کہ ان کے پاس جنات آتے جاتے رہتے تھے۔ چنانچہ ایک مرتبہ کافی عرصے تک جنات نہ آئے تو حضرت قاضی صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے ان سے اس کی وجہ پوچھی۔ جنات نے بتایا کہ آپ کے گھر میں لیموں رکھے ہوئے تھے اور ہم ایسے گھر میں نہیں آتے ، جہاں لیموں ہوتا ہے ۔“

عبقری کا پتہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025