یا رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کو ہڈیوں کا ادب !کرنے کا حکم جاری فرمائیں

!یا رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم
اپنی امت کو ہڈیوں کا ادب کرنے کا حکم جاری فرمائیں !
شیخ الوظائف روحانی محافل میں اونٹ اور دوسرے جانوروں کی ہڈیوں کو پھینکنے کی بجائے انہیں کسی صاف جگہ رکھنے کی تلقین کرتے ہیں کیونکہ یہ جنات کی غذا ہے۔ ایسے بے شمار لوگ جو فاقہ کشی کی زندگی گزار رہے تھے انہوں نے جب یہ عمل کیا تو رب تعالیٰ نے ان کے رزق میں ایسی بے بہا برکت عطافرمائی کہ وہ مالا مال ہو گئے اور انہوں نے بار ہا اپنے یہ مشاہدات تسبیح خانہ میں ہونے والی روحانی محافل میں بتائے۔ اس عمل کے بارے میں محدث زمانہ مفسر امام جلال الدین سیوطی رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی کتاب میں حضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث اور اکابرین امت رحمہم اللہ کے چند اقوال پیش کیے ہیں۔ ملاحظہ فرمائیں!
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (مفہوم) میرے لیے پتھر تلاش کر کے لاؤ تا کہ میں ان سے استنجاء کروں اور فرمایا : میرے پاس بڑی اور لید وغیرہ نہ لانا۔ میں نے عرض کی: یارسول اللہ صلی ا یہ تم اہڈی اور لید سے استنجاء کیوں نہیں ہوتا ؟
آپ مسلم نے فرمایا : یہ دونوں چیزیں (ہڈی اور گوبر ) جنات کی غذا ہیں ۔ میرے پاس نصیبین کے ایسے جنات کا وفد آیا جو نیک تھے انہوں نے مجھ سے زاد راہ طلب کیا تو میں نے ان کیلئے اللہ تعالیٰ سے دعا مانگی کہ جنات کسی بڑی
اور لید کے پاس سے جب بھی گزریں تو اس پر اپنی غذا موجود پائیں ۔ ( صحیح بخاری، باب مناقب الانصار)
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جنات سے ملاقات والی رات میں رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم !
کے ساتھ تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جنوں سے کہا: وہ بڑی تمہاری غذا ہے جس پر اللہ تعالی کا نام یا گیا ہو (یعنی حلال ذبیحہ اور قربانی کے گوشت کی تمام ہڈیاں اس میں شامل ہیں) ( بحوالہ مسند احمد صحیح مسلم تر مذی)
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ انی ایم کی خدمت میں جنات کا ایک وفد آیا اور کہنے لگا: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! اپنی امت کو حکم دے دیجئے کہ ہڈی لید اور کوئلے سے استنجاء نہ کریں کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ان چیزوں میں ہمارا رزق مقرر کیا ہوا ہے (سنن ابو داؤد ۔ کتاب الطہارۃ) امام بیہقی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جنات جب گو بر کا ٹکڑا اٹھاتے ہیں بحوالہ کتاب : لقط المرجان فی احکام الجان صفحہ 65
مصنف علامہ جلال الدین سیوطی رحمتہ اللہ علیہ تو وہ ان کیلئے چھوہارہ بن جاتا ہے اور جب کوئی ہڈی اٹھاتے ہیں تو وہ گوشت سے بھر جاتی ہے ناشر: مکتبہ برکات المدینہ کراچی۔ دوسرا حوالہ :
(بحوالہ : دلائل النبوۃ)
جنوں کے حالات ناشر: مکتبہ حنفیہ

عبقری کا پتہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025