آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ شیطان انسان کے جسم میں خون کی طرح گردش کرتا ہے ۔ اور مجھے یہ اندیشہ ہےکہ وہ ان کے دلوں میں کوئی چیز نہ ڈال دے ۔
ماہنامہ عبقری کا دعویٰ صرف یہی نہیں کہ وہ انسان کی رگوں میں گردش کرتا ہے بلکہ وہ جنات تو قدم قدم پر انسان کو بہکانے ، ایمان سے پھسلانے ، کیلئے زندگی کے ہر شعبہ میں کو شش کرتے رہتے ہیں آئندہ اقساط میں عبقری کے اس دعویٰ کو دلائل کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔!
جنات کی کارستانیوں کےمستند واقعات’’اکابر پر اعتماد‘‘ کے دوستوں کیلئےدوسری دلیل میں آپ نے پڑھا کہ جنات انسانی دل پر بھی قبضہ کرلیتا ہے صرف یہی نہیں بلکہ یہ خبیث جنات تو آپ کے خون کےساتھ پورے جسم میں گردش کرتا رہتا ہے ’’مسند احمد ، بخاری شریف اور ابن ماجہ کی روایات عبقری میں ذکر کردہ اس جناتی حملے کاماخذ اور بنیاد ہیں :