20 سیکنڈ کا مستند عمل اور آپ کی ہر دلی مراد پوری

تسبیح خانہ کا پیغام اعمال سے پلنے ، بننے اور بچنے کا یقین یہی تو وہ یقین ہے جو قرآن وسنت اور تعلیمات اکابر توکل علی اللہ کی حقیقت ہے ۔ ایک بزرگ نے فرمایا کہ اللہ رب العزت کی ذات اقدس پر ہمیں اتنا یقین ہونا چاہیے کہ ہم اگر آدھے سے زیادہ بھی اژدھے کے منہ میں چلے جائیں تو ہمیں پھر بھی اللہ کریم کی ذات اقدس پر یقین ہونا چاہیے کہ اللہ ہمیں بچا سکتے ہیں ۔۔۔۔! اور تسبیح خانہ کی بھی محنت یہی ہے کہ بندہ اپنے رب سے اعمال کے ذریعے جڑنے والا بن جائے۔ حدیث شریف میں آتا ہے کہ اس دعا کے پڑھنے والے کے بڑے بڑے کام اللہ تعالیٰ اپنے ذمہ لے لیتے ہیں جو کہ آسانی سے پورے ہو جاتے ہیں خواہ وہ جھوٹے منہ ہی پڑھ لے ( مسلم )۔ اللہ تعالیٰ دنیا و آخرت کے تمام غموں فکروں کیلئے کافی ہو جاتے ہیں (ابوداؤد)۔ تمام پریشانیاں دور ہو جاتی ہیں۔ (حیاۃ الصحابہ )

عبقری کا پتہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025