انسانوں سے زیادہ جنات کو بیعت کرنے والے بزرگ

محترم قارئین !عبقری میں’’ جنا ت‘‘ سے ملاقاتوں کا انکار کرنے والے ان اکابرؒ کی ملاقاتوں کے بارے میں کیا کہیں گے۔۔۔۔؟

استاذحدیث دارالعلوم حضرت مولانا سید اصغر حسین ؒجو کہ سید السادات تھے آپ کے مریدین کی تعداد تو ہزاروں میں ہے جبکہ آپ بہت کم مرید کرتے تھے ۔ لیکن یہ بات مشہور ہے کہ انسانوں سے زیا دہ آپ کے’’ جنا ت‘‘ مرید ہیں ، آپ بہت بڑے عامل بھی تھے ،’’ تعویز‘‘ لینے والوں اور دعا کے لیے آنے والوں کے لیے عصر کے بعد کا وقت مقرر تھا ۔ ہزاروں کی تعداد میں لوگ دیو بند اورباہر سے آنے والے عصر کے بعد جمع ہو جا تے تھے۔

’’ماہنامہ عبقری ‘‘میں علامہ لاہوتی صاحب کی ’’ جنا ت‘‘ سے ملاقاتوں کا انکار کرنے والے اکابر کی’’ جنا ت‘‘ سےملاقاتوں کے بارے میں کیا کہیں گے؟

یادرکھیں ! ’’علامہ لاہوتی صاحب ’’ جنا ت‘‘ سے ملاقات کے واقعات بناتے نہیں بلکہ بتاتے ہیں ۔۔۔!

عبقری کا پتہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025