اکابر پر اعتماد بیج کا بہت بہت شکریہ جو صلہ رحمی اور رواداری پر چھائی ہوئی مٹی کو صاف کر کے روز روشن کی طرح عیاں کر رہا ہے اور ان بجھے ہوئے چراغوں میں اپنے جگر کا خون انڈیل کر سارے عالم میں روشنی پھیلانے کا اور فرقہ پرستی نسل پرستی صوبہ پرستی، مذہب پرستی کی آگ کو بجھانے کا ذریعہ بن رہا ہے۔
(دعا گو: مولا نا محمد اسد باغ آزاد کشمیر ناضل جامعہ دار العلوم، کراچی)
