سوشل میڈیا کے دوست اپنی دینی کمزوری کی وجہ جانیں ۔۔۔!

( محمد صہیب رومی ، لاہور )

اللہ کے فضل و کرم سے عبقری اور تسبیح خانہ کی کوشش یہ کہ زیادہ سے زیادہ لوگ قرآن وسنت سے بذریعہ اکا بر جڑ جائیں کیونکہ جب بھی اپنی سوچ سے دین کو سمجھنے کی کوشش کی جائے گی تو ایک نیا فتنہ ہی اٹھے گا۔۔۔! ایک مرتبہ حضرت حکیم العصر ( شیخ الحدیث جامعہ باب العلوم کہروڑ پکا،ساتویں امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ) نے امت میں دینی انحطاط اور احکام شریعت سے دوری کی بابت گفتگو کرتے ہوئے فرمایا کہ میں نے اس بارے میں بہت سے علماء کی آراء کا مطالعہ کیا ہے لیکن مجھے ان سب میں حضرت لاہوری کے خلیفہ مجاز حضرت زاہد الحسینی رحمتہ اللہ علیہ کی رائے سب سے اچھی لگی اور وہ یہ تھی کہ اس امت میں دینی انحطاط اور زوال کا سبب یہ ہے کہ اس امت کی نسبت اپنے نبی سالی یہ تم سے کٹتی جارہی ہے اور اسی انقطاع نسبت ہی کا اثر ہے کہ سرور کائنات سالی یا یہ تم کی طرف سے آنے والا فیضان بند ہوتا جا رہا ہے یہی وجہ ہے کہ اب اس امت میں بے دینی عام ہوتی جارہی ہے ۔

محترم قارئین! شیخ الوظائف دامت برکاتہم کی کوشش اپنے تمام بیانات ،رسالے اور کتابوں سے یہی ہے کہ ہر شخص کا دامن عقیدت بارگاہ رسالت ساینا اینم سے مضبوط نہیں بلکہ مضبوط تر ہو جائے اس لیے وہ بہانے بہانے سے لوگوں کو سنت اعمال سے جوڑتے جارہے ہیں اللہ میں عقل سلیم عطا فرمائے ۔ آمین

عبقری کا پتہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025