رات کی سنتیں۔۔۔ ہر آفت سے حفاظت کا ذریعہ

عبقری کا پیغام: سنتیں ہو جائیں عام

"اکابر پر اعتماد” کے دوستوں کیلئے جو پوسٹیں شائع کی جاتی ہیں ان میں سے ہر پوسٹ قرآن و سنت اور اکابرین کے حوالہ جات سے مزین ہوتی ہے انشاء اللہ ان پوسٹوں کو پھیلانے والے کو اللہ کریم کی طرف سے دنیا و آخرت کی ڈھیروں بھلائیاں حاصل ہوں گی۔

(1) رات سورہ واقعہ پڑھ لینے سے کبھی فاقہ و تنگدستی نہ آئے گی۔ (شعب الایمان)

اِنَّ فِيْ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ اخْتِلَافِ الَّيْلِ وَ النَّهَارِ لَاٰیٰتٍ لِّاُولِي الْاَلْبَابِ ٥ الَّذِيْنَ يَذْكُرُوْنَ اللّٰهَ قِيٰمًا وَّ قُعُوْدًا وَّ عَلٰی جُنُوْبِهِمْ وَ يَتَفَكَّرُوْنَ فِيْ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ ج رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هٰذَا بَاطِلًا سُبْحٰنَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ٥ رَبَّنَاۤ اِنَّكَ مَنْ تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ اَخْزَيْتَهٗ وَ مَا لِلظّٰلِمِيْنَ مِنْ اَنْصَارٍ ٥ رَبَّنَاۤ اِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِيًا يُّنَادِيْ لِلْاِيْمَانِ اَنْ اٰمِنُوْا بِرَبِّكُمْ فَاٰمَنَّا رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ كَفِّرْ عَنَّا سَيِّاٰتِنَا وَ تَوَفَّنَا مَعَ الْاَبْرَارِ ٥ رَبَّنَا وَ اٰتِنَا مَا وَعَدْتَّنَا عَلٰی رُسُلِكَ وَ لَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيٰمَةِ اِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيْعَادَ ٥

فائدہ: رات کے وقت ان آیات کو ایک مرتبہ پڑھنے والے کو رات بھر نماز کا ثواب ملتا ہے۔ (مشکوٰۃ)

عبقری کا پتہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026