نظر سے پرندے شکار ہو گئے !

حضرت مولانا صوفی احمد الدین حنیف” لکھتے ہیں کہ جب حضرت مولانا عبد اللہ غزنوی رحمۃ اللہ علیہ ہری پور ہزارہ کے نواح میں مقیم تھے ، تو ایک دن ان کے ساتھیوں نے شکار کا گوشت کھانے کی خواہش ظاہر کی ۔ حضرت عبداللہ غزنوی رحمتہ اللہ علیہ نے نظریں اٹھائیں ، تو آسمان پر پرندوں کی ڈار آ گئی پھڑ پھڑ پرندے نیچے گرنے لگے ، جب مطلوبہ تعداد مکمل ہوئی تو نگاہیں نیچی کرکے فرمایا اٹھو اور ذبح کرلو۔

عبقری کا پتہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025