صحابی کی انوکھی مہمان نوازی !

حضرت علامہ یوسف بن اسماعیل النبہانی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں کہ حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ صحرا میں اعلان فرمایا کہ تم میں سے ایک ہرن اور ایک پرندہ میرے پاس آجائے کیونکہ میرے پاس ایک مہمان آئے ہیں۔ یہ سن کر ایک ہرن اور ایک پرندہ فوراً حاضر خدمت ہو گیا۔

جائز نا جائز ، حلال حرام اور شریعت ہم سے زیادہ ہمارے بڑے جانتے تھے

عبقری کا پتہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025