ایک پارچہ (ٹکڑا) گوشت کا لے کر اس پر ہلدی باریک پیس کر چھڑک کر‘ نیم گرم کر کے باندھو نہایت مفید ہے۔ اگر سر کی چوٹ میں بیہوشی ہو جائے تو فوراً ایک مرغ ذبح کر کے اس کے پیٹ کی الائش نکال کر گرم گرم سر پر باندھو بہت جلد ہوش آ جائے گا۔
( بحوالہ : بہشتی زیور نواں حصہ صفحہ نمبر 50 ، مطبوعہ: تاج کمپنی لاہور )
حلال حرام جائز نا جائز اور شریعت ہم سے زیادہ ہمارے بڑے جانتے ہیں
Murghay ki aantein sir par baandhain Qisat No 365 Akabirparaitmad
فیس بک پر پڑھیں
