مولانا اقبال احمد رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں کہ مخصوص اوقات میں یہ الفاظ پڑھنے سے رزق میں بہت برکت ملے گی۔
- فجر کے بعد: ”یَا عَزِیْزُ یَا اَللّٰہُ“
- ظہر کے بعد: ”یَا کَرِیْمُ یَا اَللّٰہُ“
- عصر کے بعد: ”یَا جَبَّارُ یَا اَللّٰہُ“
- مغرب کے بعد: ”یَا سَتَّارُ یَا اَللّٰہُ“
- عشاء کے بعد: ”یَا غَفَّارُ یَا اَللّٰہُ“
(بحوالہ کتاب: شمعِ شبستانِ رضا حصہ اول ص 14 ناشر: قادری رضوی کتب خانہ لاہور)
جائز ناجائز، حلال حرام اور شریعت ہم سے زیادہ ہمارے بڑے جانتے تھے
