لکنت سے نجات اور ہر عمر میں تیز ترین حافظ ناممکن نہیں!

شیخ الحدیث حضرت علامہ انور شاہ رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں کہ جس شخص کی زبان میں لکنت ہو اسے چاہیے کہ شبِ جمعہ میں چار رکعت نفل اس طرح پڑھے کہ پہلی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ یاسین، دوسری رکعت میں سورۂ دخان، تیسری رکعت میں سورہ الم السجدہ اور چوتھی رکعت میں سورۂ ملک پڑھ کر سلام پھیر دے اور اپنی لکنت کے دور ہونے کی دُعا کرے۔ ان شاء اللہ زبان سے لکنت ختم ہو جائے گی۔

حضرت شیخ الوظائف دامت برکاتہم العالیہ یہی عمل قوتِ حافظہ میں تقویت کیلئے بھی عنایت فرماتے ہیں۔

جائز ناجائز، حلال حرام اور شریعت ہم سے زیادہ ہمارے بڑے جانتے تھے

پوسٹ کو شیئر کریں

عبقری کا پتہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026