مَن أرادَ الخَلاص فعلیہ بالاِخلاص
جسے دشمن، بیماری، دکھ، درد سے خلاصی درکار ہو وہ سورۃ اخلاص کو لازم کر لے
یہ عمل ہر جمعرات تسبیح خانہ لاہور میں لاکھوں کی تعداد میں کیا جا رہا ہے آپ بھی اس عمل میں شریک ہوکر، دکھ درد، پریشانی اور مصیبتوں سے نجات پا سکتے ہیں
متعلقہ پوسٹس :
🔹 تسبیح خانہ میں کیا جانے والا عمل عذابِ قبر سے حفاظت اور فرشتوں کی رفاقت کا ذریعہ🔹 قبولیت کیلئے تسبیح خانہ کا ایک خاص عمل اس عمل سے جھولیاں بھر جاتی ہیں۔۔۔!🔹 تسبیح خانہ میں ہزاروں قرآن ختم کرنے کا ثواب پائیں۔۔۔!🔹 شیخ الوظائف دامت برکاتہم کا فرمان اہلِ بیت اطہارؓ اور صحابہ کرامؓ کی شان میں کبھی بے ادبی نہ کریں
