کیا حقیقتاً جنات لیموں سے گھبرا تے ہیں؟

”شیخ قاضی علی بن حسن خلعی رحمۃ اللہ علیہ کی سوانح حیات میں واقعات موجود ہیں کہ ان کے پاس جنات آتے جاتے رہتے تھے۔ چنانچہ ایک مرتبہ کافی عرصے تک جنات نہ آئے تو حضرت قاضی صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے ان سے اس کی وجہ پوچھی۔ جنات نے بتایا کہ آپ کے گھر میں لیموں رکھے ہوئے تھے اور ہم ایسے گھر میں نہیں آتے ، جہاں لیموں ہوتا ہے۔“

حلال حرام، جائز ناجائز اور شریعت ہم سے زیادہ ہمارے بڑے جانتے تھے!

پوسٹ کو شیئر کریں

عبقری کا پتہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026