الحمدللہ! اللہ کے فضل و کرم سے ہر جمعرات تسبیح خانہ لاہور میں لاکھوں سے زیادہ مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھی جا رہی ہے یہ سورۃ دینی، دنیاوی، معاشی تمام ہی پریشانیوں کا حل ہے آپ بھی اس قبولیت والے عمل میں شریک ہونا چاہتے ہیں تو تسبیح خانہ چلیے۔۔۔!
حضرت خواجہ احمد دیربیؒ فرماتے ہیں کہ جو شخص اپنی بیماری میں اس سورۃ کی کثرت سے تلاوت کرے گا اگر وہ اسی مرض میں مر گیا تو ایسا شخص عذابِ قبر سے محفوظ رہے گا، فرشتے قیامت کے دن اس کو چاروں طرف سے اس کو گھیر لیں گے اور اپنے بازوؤں پر بٹھا کر پل صراط سے گزار کر جنت میں داخل کریں گے۔ (مجرباتِ دیربی)
یہ عمل بارہا تسبیح خانہ کا آزمودہ عمل ہے تو آئیے دیر کیسی اس بابرکت عمل میں شریک ہو کر اپنی زندگی کو آسان بنائیں۔
متعلقہ پوسٹس :
🔹 تسبیح خانہ میں ہزاروں قرآن ختم کرنے کا ثواب پائیں۔۔۔!🔹 شیخ الوظائف دامت برکاتہم کا فرمان اہلِ بیت اطہارؓ اور صحابہ کرامؓ کی شان میں کبھی بے ادبی نہ کریں🔹 وجہ جان لیں! شیخ الوظائف شاہ اسماعیل شہیدؒ کے مزار پر کیوں گئے؟🔹 غربت سے بچنا چاہتے ہیں تو شیخ الوظائف دامت برکاتہم العالیہ کی یہ بات ضرور پڑھ لیں۔۔۔!
