حضرت عمر فاروق ؓ کا خط دریائے نیل کے نام!

من عبد الله عمر امیر المومنین الی نیل مصر اما بعد قان كنت تجرى من قبلك فلا تجروان كان الله
الواحد القهار الذي يجريك، فنسأل الله الواحد القهاران يجريك.

اللہ کے بندے امیر المومنین عمر کی طرف سے مصر کے دریائے نیل کے نامہ حمد و صلوۃ کے بعد اگر تو اپنی مرضی سے بہا کرتا ہے، تو بہنا بند کر دے اور اگر ندائے واحد و قہار ہے جو تجھے چلاتا ہے، تو ہم اس ندائے واحد وقبا۔ سے دُعا کرتے ہیں کہ وہ تجھے بہنے پر مجبور کر دے۔

نوٹ: او پر تحریر شدہ عربی خط ہی اصل تعویذ ہے۔

نقش دریائے نیل حوالہ جات اہل سنت کتب:

عبقری کا پتہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025