قید سے رہائی پانے کا شرطیہ عمل

عامل کو چاہیے کہ قیدی کو قید سے چھڑوانے کیلئے روزانہ کسی بھی حالت میں عصر اور مغرب کے درمیان اول و آخر سات مرتبہ درود شریف کے ساتھ 363 مرتبہ پڑھے۔

یہ عمل گیارہ روز تک اسی ترتیب سے پڑھے۔ روزانہ 363 مرتبہ پڑھنے کے بعد حضورِ قلب سے اللہ تعالیٰ سے دعا کرے، ان شاء اللہ العزیز گیارہ دن کے اندر قیدی قید سے چھوٹ جائے گا۔

  • از جناب مولانا مولوی ظہیر الدین سید احمد، نبیرہ حضرت مولانا شاہ رفیع الدین محدث دہلوی: صفحہ نمبر 117
    • تصحیح و تزیین: جناب مولانا سبحان محمود صاحب، استاذ دارالعلوم کراچی
    • الناشر: کلام کمپنی ناشران و تاجرانِ کتب مقابل مولوی مسافر خانہ کراچی
  • مجرباتِ تعویزات و عملیاتِ روحانی: صفحہ 229
    • تصحیح و تزیین: شیخ محمود الحسن صاحب صدیقی
    • الناشر: کتب خانہ شانِ اسلام لاہور
  • کتاب نافع الخلائق: صفحہ نمبر 463
    • تصحیح و تزیین: مولوی محمد زوار خان صاحب
    • الناشر: اسلامی کتب خانہ اردو بازار لاہور

پوسٹ کو شیئر کریں

عبقری کا پتہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026