شيخ الحديث حافظ محمد داؤ در حمانی رحمتہ اللہ علیہ نے لکھا ہے: امام شرجی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ سورہ یسین جس مطلب کیلئے بھی 41 بار پڑھو، وہی مقصد حاصل ہو جائے گا۔
جس شخص نے صبح سورہ یسین پڑھی، اس کی حاجت پوری ہوگی، ان شاء اللہ ۔ بعض مشائخ نے فجر کی سنت و فرض کے درمیان پڑھنے کی تلقین فرمائی ہے۔
(بحوالہ کتاب: لذاء الارواح صفحه 63 ناشر : مكتبه الريحان، عقب شہید ملت روڈ کراچی نمبر 5)
