رزق کیلئے مختلف اوقات میں یہ اسم الہی پڑھیں!

مولانا اقبال احمد رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں کہ مخصوص اوقات میں یہ الفاظ پڑھنے سے رزق میں بہت برکت ملے گی۔

  • فجر کے بعد: ”یَا عَزِیْزُ یَا اَللّٰہُ“
  • ظہر کے بعد: ”یَا کَرِیْمُ یَا اَللّٰہُ“
  • عصر کے بعد: ”یَا جَبَّارُ یَا اَللّٰہُ“
  • مغرب کے بعد: ”یَا سَتَّارُ یَا اَللّٰہُ“
  • عشاء کے بعد: ”یَا غَفَّارُ یَا اَللّٰہُ“

جائز ناجائز، حلال حرام اور شریعت ہم سے زیادہ ہمارے بڑے جانتے تھے

پوسٹ کو شیئر کریں

عبقری کا پتہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026