لکنت سے نجات اور ہر عمر میں تیز ترین حافظ ناممکن نہیں!

شيخ الحديث حضرت علامہ انور شاہ رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں کہ جس شخص کی زبان میں لکنت ہو اسے چاہئے کہ شبِ جمعہ میں چار رکعت نفل اس طرح پڑھے کہ پہلی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ یاسین، دوسری رکعت میں سورۂ دخان، تیسری رکعتت میں سورۂ الم السجدہ اور چوتھی رکعت میں سورۂ ملک پڑھ کر سلام پھیر دے اور اپنی لکنت کے دور ہونے کی دعا کرے۔ انشااللہ زبان سے لکنت ختم ہو جائے گی۔

عبقری کا پتہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026