گھر سے دور شخص کو واپس لانے کا مجرب عمل

مولانا اعجاز احمد لکھتے ہیں کہ مفرور شخص کو جلد واپس لانے کیلئے نہایت مجرب عمل یہ ہے کہ ایک کاغذ پر یہ کلمات لکھیں :

” بحق شیخ فرید الدین گنج شکر رحمة اللہ علیہ "

لکھنے کے بعد پتھر کے نیچے دبا دیں۔ مفرور شخص کے واپس آنے پر اس پتھر کے وزن کے برابر شیرینی لے کر حضرت شیخ فرید الدین گنج شکر رحمہ للہ عیہ کو ایصال ثواب کی نیت سے بچوں میں تقسیم کر دیں۔

عبقری کا پتہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025