عبقری میں ذکر کردہ تعویذات اور وظائف کا شرعی حکم ضرور پڑھیں

ماہنامہ عبقری لاہور کے رسالے اور عبقری کی ویب سائٹ اور عبقری پبلی کیشنز کی شائع شدہ کتابوں میں بہت سے وظائف اور عملیات کے ساتھ ساتھ تعویذات اور نقش بھی شائع ہوتے ہیں یہ نقش اور تعویذ عبقری کی ایجاد نہیں بلکہ چودہ سو سال سے بزرگانِ دین، اہل علم، محدثین، مفسرین، مجتہدین، ائمہ کرام اور اہل اللہ رحمہم اللہ کے معمولات میں سے ہیں۔ بات وہی ہے کہ عبقری وظائف، عملیات، تعویذات بناتا نہیں بلکہ بتاتا ہے۔

’’اکابر پر اعتماد‘‘ کے دوستوں اور علم کا ذوق رکھنے والے احباب کیلئے تعویذات کی تائید میں ایک معتمد علمی فتویٰ پیش خدمت ہے جسے پڑھ کر آپ عبقری میں شائع ہونے والے تعویذات کے بارے میں مطمئن ہو جائیں گے۔ تعویذات کا شرعی حکم قسط 544

اکابر پر اعتماد فیس بک پیج

پوسٹ کو شیئر کریں

عبقری کا پتہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026