عبقری والے ہر جگہ قطمیر“ لکھنے کا کیوں فرماتے ہیں۔۔۔؟

بہت عرصے تسبیح خانہ میں اور ماہنامہ عبقری میں لفظ ”قطمیر“ کے فوائد بیان کیے جا رہے ہیں جو کہ لوگ ہزاروں کی تعداد میں بیان کرتے ہیں کہ لفظ ”قطمیر“ لکھنے کا یہ عمل عبقری کا خود ساختہ نہیں اگر آپ کو اس بات کا یقین نہیں آتا تو اس فیصلے کو مفتی اعظم ہند استاد الحدیث مفتی محمود الحسن گنگوہیؒ کی عدالت میں لیے چلتے ہیں اگر وہاں سے تصدیق ہو جائے تو آپ مان لیجئے گا کہ عبقری کے وظائف خود ساختہ یا من گھڑت نہیں۔۔۔!

جواب: یہ ایک تفاؤل ہے حفاظت کیلئے کہ خط محفوظ طریقے سے پہنچ جائے (مکتوب الیہ کے پاس) پھر فرمایا کہ ”قطمیر“ اصحابِ کہف کے کتے کا نام تھا جیسے کتا غار پر بیٹھا ہوا تھا، کہ کوئی اندر نہ آسکے، اسی طریقہ پر ”قطمیر“ لکھ دیا کہ کوئی غیر آدمی اس خط کو نہ دیکھ سکے نہ پڑھ سکے لہذا اس میں کیا اشکال ہے۔

محترم قارئین! عبقری کے ہر عمل کے پیچھے سو فیصد ”اکابر پر اعتماد“ شامل ہے یقین نہ آئے تو اکابر کی زندگی پڑھ کر دیکھ لیجئے۔۔۔!

پوسٹ کو شیئر کریں

عبقری کا پتہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026