کیا بزرگانِ دین کو ایصالِ ثواب کرنے سے کینسر ختم ہو سکتا ہے؟

(مولانا فضیل شمسی، فاضل: جامعہ دارالتقویٰ لاہور)

ماہنامہ عبقری لاہور میں ایک عمل سورہ اخلاص اور سورہ فاتحہ کا شائع ہوا کہ یہ عمل کر کے بزرگانِ دین کو ایصالِ ثواب کریں اور آپ کی جان لیوا بیماریاں ختم ہو جائیں گی۔۔۔!

میرے ساتھ کے اہل علم اس کو مبالغہ آرائی سمجھ کر ہنسنے لگے شاید وہ یہ بات جانتے نہیں تھے کہ عملیات کی کتابوں میں اس طرح کے سینکڑوں اعمال ہمارے اکابرین سے منقول ہیں۔ ذیل میں اہل علم کے ایک معتمد علمی دارالافتاء کا حوالہ اپنی تائید میں پیش کرتا ہوں جس سے ان کو ماہنامہ عبقری لاہور میں ذکر کیے جانے والے اس عمل کی حقیقت کا علم ہو جائے گا کہ عبقری وظائف بناتا نہیں بلکہ بتاتا ہے۔

عبقری کا پتہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026