علامہ لاہوتی صاحب کے جنات کے خواہشمند حضرات ضرور پڑھیں

عبقری میں علامہ لاہوتی صاحب جنات اور انسانوں کی جس طرح خدمت کر رہے ہیں اللہ پاک ہی انھیں جزائے خیر عطا فرمائے تبلیغی جماعت میں جنات کی آمد و رفت بہت ہی زیادہ ہے اور وہاں کے بزرگ علامہ لا ہوتی صاحب کی طرح ان کی تربیت بھی فرماتے رہتے ہیں ان بزرگوں کے واقعات سے چند پیش خدمت ہیں جنہوں نے جنات کو دیکھا ان کو ڈانٹا اور ان کی تربیت بھی فرمائی۔

اجتماع بیتا ( منعقدہ ۷ ارجب ۱۳۸۷ ھ ۲۲ اکتوبر ۱۹۶۷ء) میں جنات کی آمد بہت بڑی تعداد میں ہوئی اور وہ جماعتوں میں بھی نکلے۔ چنانچہ حضرت مولانا حضرت انعام الحسن صاحب شیخ الحدیث کو لکھتے ہیں کہ جنات 700 کی تعداد میں شریک جلسہ ہوئے ۔ جس میں سے 216 جنات تو تین چلوں کیلئے ، ایک 109 جنات ایک سال کیلئے اور 110 جنات چلہ کی جماعت میں گئے ہیں ۔

اجتماع سنبھل ضلع مراد آباد ( منعقده ۴ ذی قعدہ ۱۳۸۷ ) کے موقع پر بھی جنات کی آمد ورفت کثیر تعداد ہوئی اور وہ بیعت بھی ہوئے 40 جنات جماعت میں تین چلہ کیلئے گئے ، ایک جن بدر الدجی نامی نے بندہ مولانا انعام الحسن صاحب ) سے بیعت ہونے کا اصرار کیا تو بندہ نے اس جو جناب والا ( شیخ الحدیث مولانا محمد ذکریا) کا حوالہ دے دیا کہ ہمارے سب سے کے بزرگ یہ ہیں ۔ لیکن وہ جن کہنے لگا کہ میں مرکز آؤں گا اور دو دن وہاں رہوں گا۔

محترم قارئین! آئیں عبقری کی سچائی کو سارے عالم میں پھیلانے کا عزم کریں۔

عبقری کا پتہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025