ایمان پر خاتمہ کے خواہش مند فوراً تسبیح خانہ کے عمل میں شریک ہوں۔۔۔!

ہر جمعرات تسبیح خانہ میں ایسا عمل کرایا جا رہا ہے جو ایمان پر خاتمہ کا ذریعہ ہے اور یہ بات تسبیح خانہ نے اپنی طرف سے نہیں کہی بلکہ سلسلہ شاذلیہ کے سرتاج حضرت شیخ ابوالحسن شاذلی رحمۃ اللہ کے حوالے سے نقل کی ہے آپ فرماتے ہیں کہ جب تو اللہ تعالیٰ سے خالص محبت کرنا چاہتا ہے تو سورۃ اخلاص کو ہمیشہ پڑھتے رہا کر۔ اس کے ہمیشہ پڑھنے والا ایمان پر اس دنیا سے رخصت ہوتا ہے۔

یہ عمل بارہا تسبیح خانہ کا آزمودہ عمل ہے تو آئیے دیر کیسی اس بابرکت عمل میں شریک ہو کر اپنی زندگی کو آسان بنائیں۔

پوسٹ کو شیئر کریں

عبقری کا پتہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026