حزب البحر کے چلے میں علماء کی آمد

عبقری تسبیح خانہ لاہور میں ماہِ صفر کی 6,7,8 (1 اگست جمعہ، 2 اگست ہفتہ اور 3 اگست اتوار 2025ء) کو حزب البحر کا چلہ ہوا، اس چلے میں جہاں پورے پاکستان اور بیرونِ ملک سے سینکڑوں مرد و خواتین نے شرکت کی، وہیں ملکِ پاکستان کے نامور علماء حضرت مولانا اللہ وسایا مدظلہ، حضرت مولانا عزیز الرحمن ثانی سلمہ اور ان کے پورے وفد نے ناصرف دورہ کیا بلکہ اپنے ہفت روزہ شمارے میں اس چلے کی مقبولیت کا تذکرہ بھی کیا۔ نوٹ: اس چلے میں شامل ہونے والے ہر فرد کو مفت کھانا، رہائش اور 12 قیمتی روحانی تحائف دیئے گئے۔

پوسٹ کو شیئر کریں

عبقری کا پتہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026