ایک ہی سانس میں حروف تہجی پڑھنے کا کمال

مولانا سید محمود صندلی مدظلہ لکھتے ہیں : بڑے بڑے امراض سے بچنے کیلئے روزانہ فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان تمام حروف تہجی (الف سے لے کری تک ) 41 مرتبہ پڑھیں اور ہر دفعہ الف سے ی تک ایک ہی سانس میں پڑھیں۔41 مرتبہ پڑھنے کے بعد اپنے اوپر دم کرلیں۔

عبقری کا پتہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025