سیاہ رنگ کی عباء اور ہماری غلط فہمی قسط 527

سیاہ رنگ کی عباء (کالا جبہ) پہننا ہمارے اکابر و اسلاف سے چلا آ رہا ہے۔ کتنی غلط فہمی ہے کہ ہم یہ عباء اس لیے نہیں پہنتے، تاکہ غیروں سے تشبہ ظاہر نہ ہو اور ایک مخصوص طبقے کی تشبیہ نہ ہو جائے حالانکہ یہ عباء ہمارا ورثہ ہے۔ ہمارے علماء و مشائخ کو چاہئے کہ اس عباء کو اپنی زندگی کی ترتیب میں لائیں۔ ذیل میں ان دیوبندی، بریلوی اور اہلحدیث علماء و مشائخ کی تصویریں موجود ہیں، جو کالی عباء پہننا جائز قرار دیتے ہیں۔ سیاہ عباء کی شرعی حیثیت قسط 527

پوسٹ کو شیئر کریں

عبقری کا پتہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026