عبقری پر اعتراض کرنے سے پہلے شیخ الحدیث کا یہ پیغام ضرور پڑھ لیں۔۔۔!

عبقری پر اعتراض کرنے والے لوگوں میں دو طرح کے لوگ ہیں ایک تو وہ جن کو اپنے اکابر کی تعلیمات کا شعور ہی نہیں ہے اور دوسرے وہ لوگ جو جانتے تو ہیں لیکن ان کو یہ بات ہضم نہیں ہوتی کہ عبقری کو اتنی شہرت کیسے مل گئی۔۔۔! اللہ کریم سے دعا کیا کریں کہ اللہ کریم سدا ہمیں ”اکابر پر اعتماد“ سے جوڑے رکھے۔۔۔!

”اکابر پر اعتماد“ سے دین و دنیا بھی ہوگی خوشحال اور آخرت بھی پرجمال بے مثال و باکمال“

عبقری میں ذکر کی جانے والی کرامات، اعمال پر ملنے والے مشاہدات اور حیرت انگیز کیفیات و واردات پر اعتراض کرنے والے بھائیوں کی خدمت میں حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریاؒ (خلیفہ مجاز حضرت مولانا خلیل احمد سہارنپوریؒ) کی آپ بیتی نمبر 6 صفحہ نمبر 397 سے آپ کا ایک ملفوظ نقل کرتا ہوں جس سے ہمیں امید ہے کہ ہم اکابر پر عدم اعتماد سے توبہ کرلیں گے:

پوسٹ کو شیئر کریں

عبقری کا پتہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026