تسبیح خانہ کا پیغام محبتوں کو عام کرنے کا ہے فرقہ واریت کو مٹانے کا ہے، امن و آشتی کی فضاء قائم کرنے، بھائی چارے کے ماحول کو بنانے کا ہے اور اس ضرورت کو تمام مکاتبِ فکر کے سنجیدہ علمائے کرام محسوس کر رہے ہیں مختلف مکتبِ فکر کے علمائے کرام بریلوی مشائخِ عظام کے بارے میں کس قدر ادب والا عقیدہ رکھتے ہیں ’’اکابر پر اعتماد‘‘ کے دوستوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔

