تسبیح خانہ میں کرایا جانے والا ایسا عمل جس کے ذریعے جو چاہیں قبول کروالیں۔۔۔۔ انشاء اللہ تعالیٰ

( حافظ اسد محمود، باب الاسلام، کراچی )

بہت سے دوست کہتے ہیں کہ تسبیح خانہ میں ایسی کیا خصوصیت ہے کہ لوگ وہاں دنیا بھرسے کھنچے چلے آتے ہیں۔ تو آج میں اکابر پر اعتماد کے دوستوں کیلئے تسبیح خانہ میں کرایا جانے والا ایسا عمل عرض کرتا ہوں جسے کر کے اللہ کے فضل سے آپ بھی محروم نہیں رہیں گے اور یہی عمل تسبیح خانہ میں صبح و شام کروایا جاتا ہے۔۔۔! کسی بھی وقت نماز حاجت کی نیت سے 12 رکعتیں ایک سلام کے ساتھ پڑھیں،

آخری تشہد میں اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا بیان کریں اور آپ صلی یا مسلم پر درود پڑھ کر سجدہ کریں اور اس میں 7 مرتبہ سورۃ الفاتحہ اور 7 بار آیتہ الکرسی ، 10 مرتبہ

پڑھیں اور پھر ہم اپنی ہر ضرورت طلب کریں سجدے سے سر اٹھا کر دائیں بائیں سلام پھیر د میں۔ فائدہ :

(1) آپ سایا ہی تم نے فرمایا یہ عمل بے وقوف اور نا سمجھ لوگوں کو نہ سکھاؤ ورنہ وہ الٹی سیدھی دعائیں کرلیں گے اور وہ قبول ہو جائے گی

(2) شیخ احمد بن حرب”، ابراہیم بن علی الد بیلی، شیخ ابو ذکریا اور امام حاکم فرماتے ہیں کہ ہم نے اس نماز کا تجربہ کیا اور اسے صحیح پایا۔ علامہ ابن حجر عسقلانی اور علامہ مندری فرماتے ہیں کہ اس روایت پر تجربہ کی بنیاد پر عمل کیا جاتا ہے۔

ترم قارئین اس ادواتی یقین پر ہیں اور اللہ کے قتل سے تشبیح خان اعمال پر یقین کی محنت کر رہا ہے؟ ہے ناں اکابر پر اعتماد کا کمال جس سے آپ ہو جا ئیں گے مالا مال دین ودنیا بھی ہوگی خوشحال اور آخرت بھی پر جمال و با کمال

عبقری کا پتہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025