آج تسبیح خانہ میں ایسا تعویذ لکھوایا جائے گا جس کے ذریعے عزت، شہرت ، مشکلات کا حل سدا آپ کے ساتھ رہے۔۔۔۔

آج 2020 / 16/1 بروز جمعرات تسبیح خانہ لاہور میں 625 مرتبہ بسم اللہ الحمن الرحیم لکھ کر اپنے پاس رکھنے کا عمل کرایا جارہا ہے یہ عمل پہلے بھی تین مرتبہ کروایا گیا جس سے مخلوق خدا کو بہت نفع ہوا، مگر اس کے متعلق چند لوگوں نے سوال کیا کہ صر ف لکھ کر پاس رکھنے سے انسان کو اتنی برکات کیسے مل سکتی ہیں ؟ ہمیں چاہیے کہ جہاں ہم اور دعائیں مانگتے ہیں وہاں یہ دعا بھی مستقل مانگنا شروع کر لیں کہ : یا اللہ ہمیں اکابر و اسلاف پر اعتماد کرنے والا اور ان کی بے ادبی سے بچنے والا بنادے۔ آمین ! تمام بزرگان دین، فقہاء و محدثین اور اولیاء و صالحین رحمہم اللہ اجمعین سے صرف بسم اللہ ہی نہیں ، بلکہ سینکڑوں عملیات تعویذات اور نقش لکھ کر پاس رکھنے پر برکات کا ثبوت ملتا ہے وقت کم ہے اس تعویذ کی برکتیں پانے کیلئے آج ضرور تسبیح خانہ تشریف لائیں۔۔۔

(1) شیخ خواجہ احمد دبیر بی را پیالہ فرماتے ہیں کہ 625 مرتبہ بسم اللہ لکھ کر پاس رکھنے سے مخلوق میں ہیبت و وقار ملے گا ، اور کوئی اس کو نقصان نہ پہنچا سکے گا۔ 313 مرتبہ محرم کی پہلی تاریخ کو لکھ کر پاس رکھنے سے کوئی ناگواری پیش نہیں آئے گی۔

(2) زبدۃ الحدثین علامہ نواب سید صدیق الحسن خان دریشعلیہ لکھتے ہیں کہ 625 مرتبہ بسم اللہ لکھ کر اپنے پاس رکھنے سے اللہ اس کو ایک ہیبت عظیم دے گا اور اس کو کوئی ستانہ سکے گا۔

(3) شیخ الحدیث حضرت مولانا انور شاہ کاشمیری دایملی فرماتے ہیں کہ 625 مرتبہ لکھ کر اپنے پاس رکھنے سے اللہ تعالیٰ ایک وقار اور عظمت عطا فرماتے ہیں

(4) مفتی اعظم مولانا محمد شفیع صاحب ریلی علیہ فرماتے ہیں کہ 625 مرتبہ بسم اللہ لکھ کر اپنے پاس رکھنے سے دلوں میں عظمت و عزت حاصل ہوتی ہے اور کوئی اس شخص سے بدسلوکی نہیں کر سکتا۔ 113 مرتبہ بسم اللہ محرم کی پہلی تاریخ کو لکھ کر پاس رکھنے سے ہر طرح کی آفات اور مصائب سے حفاظت ہوتی ہے یہ عمل تجربہ شدہ ہے۔ 61 مرتبہ بسم اللہ لکھ کر عورت اپنے پاس رکھتے تو اس کے بچے محفوظ رہیں گئے یہ بھی مجرب ہے۔ 101 مرتبہ لکھ کر کھیت میں دفن کرنے سے حفاظت اور برکت ہوتی ہے – 500 مرتبہ لکھنے اور اس پر 150 مرتبہ پڑھ کے دم کر کے اپنے پاس رکھنے سے حکام مہربان اور ظالم کے شر سے حفاظت ہوتی ہے ۔ 21 مرتبہ لکھ کر دردسر کی جگہ باندھنے سے سر کا درد ختم ہو جاتا ہے۔

(5) حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی صاحب فرماتے ہیں کہ 625 مرتبہ لکھ کر اپنے پاس رکھتے تو لوگوں کے دلوں میں اس کی ہیبت پیدا ہوگی اور کوئی بھی شخص اس کو نقصان نہ پہنچا سکے گا۔

آج تسبیح خانہ میں کرائے جانے والے عمل کے دیگر حوالہ جات اکابر پر اعتماد پیر طریقت حضرت مولا ناصر احمد قادری صاحب ابو بر سراج اور دمیر اولیائے کرام سے سوالے سے نقل فرماتے ہیں کہ یہ عمل بارہا کے تجربات سے ثابت ہے

(6)کہ 625 مرتبہ لکھ کر اپنے پاس رکھے تو لوگوں کے دلوں میں اس کی ہیبت پیدا ہواور کوئی بھی شخص اس کو نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔

(7) استاذ العلماء حضرت مولانا مفتی محمد حسن صاحب جامعہ محمدیہ چوبرجی لاہور فرماتے ہیں کہ 100 مرتبہ لکھ کر پاس رکھنے سے لوگوں کے دلوں میں رعب پیدا ہوتا ہے ۔ 110 مرتبہ لکھ کر عورت کی کمر پر باندھنے سے 3 دن میں حمل ٹھہر جاتا ہے

(8) حضرت مولا نا محمد اسحاق ملتانی صاحب مدیر ماہنامہ محاسن اسلام فرماتے ہیں کہ 600 مرتہ لکھ کر پاس رکھے گا تو لوگوں میں عظمت ہو ۔ محرم کی پہلی تاریخ کو 113 مرتبہ لکھ کر اپنے پاس رکھے تو آفات سے محفوظ رہے۔ 101 مرتبہ لکھ کر کھیت میں دفن کرنے سے کھیتی آفات سے محفوظ رہے اور برکت ہو ۔ 500 مرتبہ لکھ کر 150 اس پر پڑھ کر دم کرے اور اپنے پاس رکھے حکام مہربان ہو جائیں اور ظالم کے شر سے محفوظ رہے ۔ 21 مرتبہ لکھ کر در دسر والے کے سر میں باندھ دیں تو درد دور ہو جائے ۔

(9) شیخ ابو العباس احمد علی بونی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ 35 مرتبہ لکھ کر گھر میں لڑکائے تو شیطان کا اس گھر میں گزر نہ ہو ، خوب برکت ہو اور اگر دکان میں انکا ئیں تو بہت نفع ہو۔ محرم کی پہلی تاریخ کو 130 مرتبہ لکھ کر اپنے پاس رکھے تو تمام عمر اس کو اور اس کے گھر میں کوئی برائی نہ پہنچے۔ جس عورت کے بچے بچتے ہوں تو وہ عورت حیض سے پاک ہونے کے 3 دن بعد 110 مرتبہ لکھ کر کمر سے باندھے اور ازدواجی تعلق قائم کرے انشاء اللہ حمل کی تکلیف سے محفوظ رہے گی ، نیک بخت اور صاحب عمر بچہ پیدا ہوگا، 100 مرتبہ لکھ کرکھیتی میں دفن کرے تو خوب برکت ہو اور کھیتی آفات سے محفوظ رہے۔

اور یہی اعمال اور انکے فوائد حضرت مولانا عزیز الرحمن رحمانی صاحب ابن امام اہلسنت حضرت مولانا مفتی احمد الرحمن صاحب نے حاشر پبلشر کراچی سے شائع ہونے والی اپنی کتاب سواً ورحمت جلد اول ص 170 پر اور حضرت مولا نا روح اللہ نقشبندی نے دار الاشاعت کراچی سے شائع ہونے والی اپنی کتاب ”بسم اللہ کے فضائل و برکات ص 202 پر بھی لکھے ہیں۔ ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ ہمارے اکابر واسلاف نے دین کا کوئی بھی شعبہ تشنہ طلب نہیں چھوڑا۔ اس لیے عبقری اکابر واسلاف رحمہم اللہ ہی کے عقائد و اعمال کا سو فیصد پر چار کر رہا ہے اور آپ کو مبارک ہو کہ 625 مرتبہ والا عمل کرنے کی

عبقری کا پتہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025