شیخ الوظائف کا حلیہ اکابرؒ کی نظر میںعباء اور گڈری بغیر شملہ کے پگڑی
شیخ الوظائف کا عباء یا گدڑی تیز نیلے رنگ کی، بعض اوقات گلے میں کالے رنگ کی تین مالا والی تسبیح اور کالی پگڑی بغیر شملہ کے کیا یہ کسی با کمال بزرگ، اکابرین، علماء، مفتیان کرام سے ثابت ہے؟ یا شیخ الوظائف کی اپنی ایجاد اور فیشن ہے ؟
عبقری کا نورانی حفاظتی کڑادین اورشریعت کیا کڑا پہننے کی اجازت دیتی ہے؟
عبقری نے لاعلاج سسکتے مریضوں کی صحت یابی کیلئے اکابر ؒ کاآزمودہ نورانی عمل دکھی مخلوق خدا کیلئے عام کردیا۔تانبے کا کڑا جس پر خاص نورانی حروف لکھے ہوئے ہیں جو لاعلاج مرض کو چند ہی دنوں میں جڑ سے اکھاڑ کر رکھ دیتے ہیں۔اسلام حلال وحرام کے حوالے سے نہایت حساس مذہب ہے لیکن بوجہ مجبوری زندگی بچانے کو واجب قرار دیا اوربعض ممنوعہ چیزوں کوبھی حلال کر دیا۔آئیے پیارے آقا ﷺ کی زندگی سے اس کا جائزہ لیتے ہیں۔
آج کے اوقاتِ نماز
5:18 AM
فجر
6:45 AM
طلوعِ آفتاب
11:54 AM
ظُہر
3:24 PM
عصر
5:02 PM
مغرب
6:28 PM
عشاء
اسلام کے بنیادی ارکان
دین اسلام میں یہ ارکان بنیادی اصول ہیں۔ انھیں فرائض بھی کہا جاتا ہے
کلمہ شہادت
اسلام کا پہلا رُکن
نماز
اسلام کا دوسرا رُکن
روزہ
اسلام کا تیسرا رُکن
زکاۃ
اسلام کا چوتھا رُکن
حج
اسلام کا پانچواں رُکن
اکابرؒ کُتب
اکثر و بیشتر پوچھے جانے والے سوالات
عبقری کے من گھڑت وظائف اور اس میں شائع ہونے والی جنات کی دیو مالائی خود ساختہ کہانیوں کا بھانڈا پھوڑنے والی ویب سائٹ!
تانبے کا کڑا جس پر خاص نورانی حروف لکھے ہوئے ہیں جو لاعلاج مرض کو چند ہی دنوں میں جڑ سے اکھاڑ کر رکھ دیتے ہیں۔اسلام حلال وحرام کے حوالے سے نہایت حساس مذہب ہے لیکن بوجہ مجبوری زندگی بچانے کو واجب قرار دیا اوربعض ممنوعہ چیزوں کوبھی حلال کر دیا۔آئیے پیارے آقا ﷺ کی زندگی سے اس کا جائزہ لیتے ہیں۔
عبقری کے من گھڑت وظائف اور اس میں شائع ہونے والی جنات کی دیو مالائی خود ساختہ کہانیوں کا بھانڈا پھوڑنے والی ویب سائٹ!
عبقری کے من گھڑت وظائف اور اس میں شائع ہونے والی جنات کی دیو مالائی خود ساختہ کہانیوں کا بھانڈا پھوڑنے والی ویب سائٹ!